معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
گلوکار نے قومی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا کیا،مقدمے کا متن
پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی
سلمان احمد مسلسل پارٹی میں تقسیم اور عدم اطمینان کا کردار ادا کر رہے تھے،نوٹیفکیشن جاری