خورشید شاہ 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےOctober 1, 2019ویب ڈیسک0 نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے دوبارہ 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کیلئے استدعا کی گئی تھی۔