مفتی تقی عثمانی پر حملہ، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کرانے کا فیصلہMarch 24, 2019مونس سراج0 تفتیشی حکام نے ڈالمیا اور راشد منہاس روڈ کے اطراف کی جیو فینسنگ کرانے کا فیصلہ کیا، تفتیش کے لئے لازم پیپر ورک بھی مکمل