روس کا امریکی صدر کے غزہ امن منصوبے پر ردعمل، فوری جنگ بندی کی حمایتOctober 1, 2025ویب ڈیسک0 پائیدار امن سے تعمیر نو، استحکام اور اسرائیل فلسطین مکالمے کی راہ ہموار ہوگی، روسی وزارت خارجہ