پاکستان میں ہر روز 10 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنتے ہیں، رپورٹ میں انکشافApril 3, 2019محمد ظریف0 پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ سال دو ہزار اٹھارہ کے دوران ملک بھر میں 3832بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے