کابل: پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن دوبارہ کھل گیاNovember 6, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی سفارتخانہ روزانہ کی بنیاد پر افغانیوں کو بغیر کسی فیس کے تین ہزار ویزے جاری کرتا ہے، ذرائع