حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمانOctober 20, 2019ویب ڈیسک0 رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں حزب اختلاف کا متفقہ مؤقف سامنے آئے گا اور اس پر عمل ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)