پشاور بی آر ٹی: آزمائشی بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحقApril 7, 2019شہاب اعوان0 خاتون روٹ کا کراسنگ پوائنٹ پارکر رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا، پشاور پولیس