حکومت ملک کو معاشی بحران سے باہر نکال لائی ہے، رانا ثناء اللہ
دہشت گردوں کے حق میں بات کرنے والے حمایتیوں سے رعایت نہیں ہوگی، مشیر وزیراعظم
سندھ میں کچھ عناصر ذاتی و سیاسی فائدے کیلئے پراپیگنڈا کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ
سندھ میں کچھ قوتیں ایسی ہیں جو بغیر دلیل کے پیپلزپارٹی اور فیڈریشن پر حملہ آور ہیں
مضبوط معیشت اور بہتر خارجہ تعلقات کے بغیر ترقی ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستانی ادارے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں
حکومتی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، رانا ثنا اللہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک دوسرے کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتیں
بانی پی ٹی آئی کو جس نے آفر کی اس کا نام بتا دیں، رانا ثنا اللہ
اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کو سرجوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے
علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں، چاروں طرف ہیں، رانا ثنا اللہ
پی ٹی آئی کی مسلسل کوشش ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام ہو
ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، رانا ثنا اللہ
پی ٹی آئی نے ہماری ہر بات کو تسلیم کرنا ہے اور نہ ہم ان کی ہر بات تسلیم کریں گے
کوئی شرط نہیں ہے کہ یہ بات ہوسکتی ہے یہ نہیں ہو سکتی، رانا ثنا اللہ
یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ کوئی سوفیصد کسی ایک کی بات مانے گا، مشیر برائے وزیراعظم
ملک میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہو گا، رانا ثنا اللہ
ملک میں گالم گلوچ، احتجاج اور افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں
پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو نفرت اور تقسیم کا شکار کیا، رانا ثنا اللہ
نوجوان نسل ملک دشمن عناصر کے عزائم سے آگاہ ہوچکی ہے