سندھ حکومت کا سکھر قرنطینہ سے 600 سے زائد زائرین کو نکالنے کا فیصلہMarch 24, 2020ویب ڈیسک0 سندھ میں آج پھر کورونا وائرس کے 13 مزید کیسز سامنےآئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 407 ہوگئی۔