بلاول کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر عمران خان کو مبارکبادMarch 21, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری نے عالمی کٹھ پتلی کے دن کو عمران خان پر تنقید کے لیے استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو ٹیگ بھی کر دیا۔