سیلاب اورمتوقع بارشوں کے پیش نظر محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے افسران کی چھٹیاں منسوخSeptember 5, 2025ویب ڈیسک0 ریلیف کیمپس میں پانی کی بلاتعطل فراہمی اور 24 گھنٹے افسران کی موجودگی یقینی بنائی جائے گی، سیکریٹری ہاؤسنگ