جھوٹی خبروں کا تدارک، پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون نافذ کرنے کا فیصلہ
ہتک عزت بل 2024 اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔
پنجاب کے 5 ایڈیشنل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل برطرف
نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ ، لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال
پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی
وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی ، پلاسٹک کو ناں مہم کا آغاز ہو گا ، مریم اورنگزیب
پنجاب حکومت کا بیساکھی تہوار سرکاری سطح پر منانے کا اعلان
بیساکھی خوشیوں سے مہکتا تہوار ہے ، سکھ بہن بھائیوں کو جی ایاں نوں ، مریم نواز
پنجاب حکومت کا سوموار سے شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان
سوموار سے شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کو کام کرنے کی اجازت ہو گی، وزیر قانون پنجاب
پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی
لاک ڈاون کے دوران کریانہ اسٹورکو صبح 9 سے 5 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔
ن اور ق لیگ کے رابطے پنجاب حکومت گراسکتے ہیں، رانا ثنااللہ کا انکشاف
عمران خان انوکھے سیاستدان ہیں جو حزب اختلاف سے رابطے نہیں رکھتے، ن لیگی رہنما
حکومت آئی ٹی کے فروغ کیلئے ارفع کریم کا مشن آگے بڑھا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کی ہونہار اورذہین بیٹی ارفع کریم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔عثمان بزدار
سابق پنجاب حکومت کی بے ضابطگیوں کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کمپنی میں خلاف قانونی تعیناتیوں، بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں پر مبنی رپورٹ ہم نیوز نے حاصل کرلی ہے
پنجاب حکومت نے بیوروکریٹس کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ کر دیا
حکومت پنجاب نے صرف مخصوص طبقے سے تعلق رکھنے والے 1700 ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے۔