اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس، معین ریاض قریشی علامتی وزیراعلی منتخب

آغاز تلاوت و قومی ترانے سے، میاں اعجاز شفیع اسپیکر منتخب، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسز جلد نمٹانے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مستقل پابندی کی قرارداد جمع

یہ پلیٹ فارم محض سستی شہرت اور پیسے کے لالچ میں نئی نسل کو بے مقصد اور خطرناک رجحانات کی جانب مائل کر رہا ہے، قرارداد

پنجاب اسمبلی:اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اورشیخ امتیاز 15 نشستوں کیلئےمعطل

قائم مقام اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس،نعرے بازی برداشت کی جا سکتی ہے مگر ہاتھاپائی ناقابل برداشت ہے، حکومتی ارکان

9 مئی کیس، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا

فیصلہ کے وقت اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر سمیت کوئی ملزم عدالت میں نہیں تھا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی معطلی، حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

مذاکرات کامیاب ہونے پر اسپیکر اپوزیشن کے خلاف ریفرنس ڈراپ کردیں گے

پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ ،محکمہ قانون ،وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اسٹاف کیلئے3ماہ کے اعزازیےکا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کر رہا ہے ،بجٹ عوام کیلئے خوشحالی کا سبب بنے گا،صوبائی وزیر خزانہ

پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان قواعد کی خلاف ورزی پر معطل

ایوان کی حرمت اور نظم و ضبط کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 26-2025منظور کرلیا

آئندہ مالی سال پنجاب کےسالانہ بجٹ کے تمام مطالبات زر کی منظوری،اپوزیشن کی 8 محکموں سے متعلق جمع کٹوتی کی تمام تحریکیں مسترد

پہلا پارلیمانی سال مکمل،پنجاب اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

23فروری تک 21 اجلاس منعقد، 106 دن کی نشستیں ہوئیں، 35 بل پیش کیے گئے، 25 منظور ہوئے،رپورٹ

پنجاب اسمبلی :پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور

دی پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025 بھی کثرت رائے سے منظور،بل گورنر پنجاب کو منظوری کے لئے بھجوایا جائے گا

پنجاب اسمبلی:مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور

اتحادیوں کی عزت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمان:ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو ن لیگ وفاق میں دیوار سے لگ جائے گی،ممتاز چانگ

پنجاب اسمبلی،جم خانہ کلب کی زمین پر پارک بنانے کا بل پیش

جمخانہ کو ایک ہزار70کنال زمین 50 روپے کرائے پر دی گئی،ستم ظریفی یہ ہے کہ وہ50 روپے بھی نہیں دے رہے ،سپیکر

سانحہ اےپی ایس پشاور،قومی اور پنجاب اسمبلی میں شہداکوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظور

دہشتگردی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،شہدا کے والدین سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، متن

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی

ایوان نے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، اپوزیشن لیڈر کا اعتراض مسترد کردیا گیا

پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں

پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیاگیا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، پیپلز پارٹی نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی مخالفت کردی

پنجاب اسمبلی ،لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

حملہ سابق چیف جسٹس پر نہیں پورے پاکستان پر کیاگیا،ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ

پی ٹی آئی نے علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

عمر ایوب، میاں اسلم اقبال اور ملک احمد خان بھچر کے اعتماد کا بھی شکر گزار ہوں

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی

9 مئی مقدمات میں میری ضمانتیں خارج ہو گئی ہیں ، ان حالات میں ذمہ داریاں انجام نہیں دے سکتا ، فرحت عباس

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp