وزیراعظم کی حزب اختلاف کے لب و لہجے میں جواب دینے کی ہدایتJune 17, 2019ویب ڈیسک0 اپوزیشن ارکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ بولتے ہیں، جس لب ولہجے میں اپوزیشن بات کرے اسی میں جواب دیا جائے، عمران خان