ساہیوال: زمین کا تنازع، چار افراد جاں بحقMay 13, 2019ویب ڈیسک0 مرنے والوں میں یوسف، اکبر ، طفیل شامل ہیں جبکہ ارشاد بی بی، ممتاز بی بی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے