علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس، سی ڈی اے سے جواب طلبNovember 28, 2019عینی شیرازی0 عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا ہے۔