سیاسی عمل میں شرکت کے فروغ میں جمہوریت کا اہم کردار ہے
لڑکوں کیلئے 4000 اور لڑکیوں کیلئے 4500 روپے تک فی سہ ماہی وظیفے دیے جا رہے ہیں
عظیم دوست کھو دینے پر سوگوار ہیں ، صدر آصف زرداری ، مریم نواز ،یوسف گیلانی ، محسن نقوی ، بلاول کا بھی اظہار افسوس
عارف علوی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات
صدر مملکت کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دورۂ پاکستان کی دعوت دے دی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنی قائدانہ صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے
سپریم کورٹ یا کسی عدالت نے بلایا تو ریکارڈ کے ساتھ حقائق بتاؤں گا، وقار احمد
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 18 رکنی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
‘آئین کا آرٹیکل 45 قرآن و سنت سے متصادم ہے‘
گنگولی کی کرکٹ کے سب سے امیر ترین بورڈ کی صدارت کا دورانیہ 9 ماہ تک کا ہو گا ۔
باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔
سفر کے دوران ہم کچرے کے تھیلے اپنے ساتھ رکھتے ہیں مگر سفر ختم ہوتے انہیں واپس ساتھ لے جانا بھول جاتے ہیں۔
سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ریٹا ئرمنٹ کےبعد سپریم کورٹ کے جج کی نشست خالی تھی۔
صدراور اہلخانہ کی طرف سے جمع کرائے گئے تحائف کی کل مالیت چار کروڑ سات لاکھ 48 ہزار 708 روپے ہے
2020 تک مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آئینی شق 370 کو ختم کر دیں گے, امیت شاہ













