پمز اسپتال میں خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہOctober 13, 2019نعمان مقصود0 پمز میں 1 سے 5 سکیل تک 286 اور 6 سے لیکر 16 گریڈ تک 138 خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے