اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغازFebruary 13, 2020ویب ڈیسک0 کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔