حفیظ، امام کی بدولت پاکستان پہلے ون ڈے میں کامیابJanuary 19, 2019ویب ڈیسک0 محمد حفیظ کے 71 اور امام الحق کے 86 رنز نے پاکستان کی جنوبی افریقی دورے پر پہلی فتح نے اہم ترین کردار ادا کیا۔