ڈیرہ غازی خان میں فتنہ الخوارج کی دہشتگردی کی سازش ناکام
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشتگردوں کی نصب کی گئی آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پولیس شہداء کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
ہماری پولیس جن دہشتگردوں سے مقابلہ کر رہی ہے وہ عام دہشتگرد نہیں
خیبرپختونخوا پولیس کے رسک الاؤنس اور شہدا پیکج میں اضافہ
پولیس شہداء پیکج میں اضافہ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پی ایس ایل 2025، سکیورٹی پلان فائنل، اسٹیڈیم کے اطراف انٹیلی جنس آپریشنز کرنے کا فیصلہ
میچز کے دوران سکیورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنایا جائے گا، سی پی او
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا، آئی جی پنجاب
مارکیٹوں میں لیڈیز پولیس اسکواڈ کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں
پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے
پنجاب رینجرز اور پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی،2خارجی ہلاک
کوٹ مبارک میں خوارج نے انسداد پولیو مہم ٹیم پرحملہ کیا، جوابی کارروائی میں مارے گئے
مسافروں کی سہولت کیلئے موٹروے پولیس کی ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز
چوری کی گئی ہر گاڑی کا آسانی سے پتا چل جائے گا، ترجمان موٹرویز
راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں، پولیس کی شیلنگ
فیض آباد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی۔
شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ
پولیس نے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو گرفتار کر لیا۔
کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار
قیدی جیل کے باتھ روم کی کھڑکی کاٹ کر فرار ہوا تھا۔
پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 لگانے کا اختیار مل گیا
سیکرٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ہوگا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
خیبر پختونخوا پولیس، 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس غیرقانونی قرار
17 جنوری 1987 سے 2 فروری 2005 تک ترقیوں سے متعلق ہدایات واپس لے لی گئیں۔
ڈی چوک، سول کپڑوں میں ملبوس کے پی کے پولیس کے حاضر سروس 6 اہلکار گرفتار
کے پی کے پولیس کے 5 اور حاضر سروس اہلکاروں کو اٹک کے نزدیک سے گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد میں بھی پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت پر وفاقی پولیس کیلئے سوشل میڈیا پالیسی بنادی گئی، نوٹیفیکیشن جاری
لکی مروت ، پولیس اہلکاروں کا حملوں کیخلاف دھرنا ، انڈس ہائی وے بند
ایک ہفتے کے دوران 5 پولیس اہلکار حملوں میں شہید ہو چکے ، غیر محفوظ تھانہ براگی ختم کیا جائے ، مظاہرین
کراچی: دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر مزید 12پولیس اہلکار معطل
پولیس یونیفارم میں کسی بھی پلیٹ فارم سے ویڈیو بنانے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی، آئی جی سندھ
تونسہ شریف میں خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کے حملے میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
بنگلہ دیش پولیس کو جان کا خوف، ہڑتال پر جانے کا اعلان کر دیا
ڈھاکہ میں تھانوں اور سڑکوں سے پولیس غائب، طلبہ نے کنٹرول سنبھال لیا۔
رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو حفاظتی بچاؤ بند پر طلب کر لیا گیا۔

