پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں ضمنی انتخابات سے متعلق فارمولہ طے پا گیا
معطل اراکین معذرت کریں تو دوبارہ بحال ہوجاتے ہیں، خرم دستگیر
بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ پاکستان مخالف ہیں
ن لیگ نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں سے متعلق اعلامیہ کالعدم قرار دیا جائے، عدالت سے استدعا
حکومت اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16جنوری کو طلب
اجلاس صبح ساڑھے 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے
حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ، پی ٹی آئی نے مطالبات پیش کردئیے
کمیٹی کا تیسرا اجلاس اگلے ہفتے ہوگا،سب نے پاکستان کی بہتری کیلئے بیٹھ کر بات کرنے کا فیصلہ کیا، ایاز صادق
پنجاب میں انتظامی معاملات پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار
پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کا مطالبہ مسترد کر دیا،ذرائع
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،نواز شریف کا پارٹی کو گراس روٹ پر متحرک کرنے کا فیصلہ
ن لیگ کو عوام میں مقبول جماعت بنانے کیلئے تحریک بھی شروع کی جائے گی،ذرائع
پبلک اکائونٹس کمیٹی کی تشکیل،ن لیگ کے چیف وہپ کا پی ٹی آئی کوتیسرا خط
پینل 7 دنوں میں نہ بھیجا گیا تو حکومتی اتحاد چیئرمین پی اے سی کا فیصلہ کرے گا،طارق فضل چودھری
مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، بلال اظہر کیانی کا دعویٰ
قومی معاملات پر کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں
پیپلز پارٹی کو پنجاب میں ن لیگ سے اتحاد کی وجہ سے نقصان پہنچا، گورنر پنجاب
مسلم لیگ ن سے اتحاد محبت اور شوق کا نہیں بلکہ مجبوری کا تھا