وزیراعظم شہباز شریف کا آزادکشمیر عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم
رانا ثنا اللہ، سردار یوسف، احسن اقبال، قمر زمان کائرہ اور مسعود خان شامل، وزیراعظم براہ راست نگرانی کریں گے
وزیراعظم اورسری لنکن صدرکی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال، کھیلوں خصوصاً کرکٹ میں تعاون بڑھانے کا عزم

