’بہت پراعتماد، جاندار اور شاندار تقریر تھی‘September 30, 2019Sehrish Qureshi0 ‘جنرل اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم کی تقریر اقوام متحدہ میں ٹی10 والی بہترین اننگز تھی، کپتان نے تنِ تنہا بیٹنگ وکٹ پر شاندار بالنگ کی۔’