چھوٹے قد کے یوٹیوبر کا اڑتے جہاز پر خطرناک اسٹنٹ، عالمی ریکارڈ قائم
میری نظریں اب پیرا گلائیڈنگ اور اسکائی ڈائیونگ میں ریکارڈ بنانے پر ہیں، جان فرگوسن
لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
کاک پٹ کریو کی جانب سے انجن میں شدید وائبریشن کی نشاندہی کی گئی، ذرائع سول ایوی ایشن
جارجیا ایئرپورٹ پر 2 طیارے ٹکرا گئے
حکام کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ تحویل میں لے لیا
طیارہ غیر قانونی طور پر خریدا گیا تھا، امریکی محکمہ انصاف
تھائی لینڈ میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، سوار تمام افراد ہلاک
حادثے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
دنیا کی مختصر ترین پرواز، وقت 2 منٹ سے بھی کم
کمرشل فلائٹ کا نام بھی عالمی ریکارڈ میں درج ہے جو شروع ہوتے ہی ختم ہو جاتی ہے
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتہ
طیارے میں ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت 10 افراد سوار ہیں۔
سوڈان میں طیارہ تباہ، 18 افراد ہلاک
تاحال طیارے کے کریش ہونے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
ہوسٹن کے قریب طیارہ حادثہ، تین افراد ہلاک
امریکی شہر ہوسٹن کے قریب گر کر تباہ ہونے والا کارگو طیارہ میامی سے ہوسٹن جا رہا تھا۔

