پی آئی اے سے جعلی ڈگری والوں کو نکالنے کا فیصلہ، تفصیلات طلبJanuary 14, 2020جاوید سومرو0 جعلی ڈگری رکھنے والے جہاز چلا رہے ہیں، ایسے ملازمین کے مقدمات یہاں سنیں گے اور انہیں ایک ایک کرکے نکالیں گے، سپریم کورٹ