مانچسٹر سے آغاز، بعد میں لندن اور برمنگھم کیلئے بھی سروس شروع ہوگی، پاکستانی ہائی کمیشن
قومی ائیر لائن نے ابتدائی طور پر مسافروں کے لیے پندرہ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے
برطانیہ کے محکمہ ڈی ایف ٹی نے نجی ائیر لائن ائیر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریشن لائسنس جاری کر دیا
2011 سے 2016 تک 2 لاکھ 58 ہزارمفت اورایک لاکھ 16 ہزاررعایتی ٹکٹس جاری، منظوری کے بغیر رعایتیں دی گئیں
816 پروازوں پر صرف ایک مسافر جبکہ 302 پروازوں میں محض دو مسافر موجود تھے،آڈٹ رپورٹ
لاہور سے پیرس کیلئے آخری پرواز 17 ستمبر کو آپریٹ کی جائے گی
موسم کے باعث شیڈول میں خلل کیلئے معذرت خواہ ہیں،کوشش ہے کہ شیڈول کو جلد از جلد بحال کرلیا جائے،ترجمان
لاہور میں سری لنکن کی4ہفتہ وار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی،ترجمان پی آئی اے
عملہ کئی روز تک موجودگی سے انکار کرتا رہا،خاتون،فرش کھول کر موبائل دیدیا، ترجمان ،اہلخانہ نے وفاقی محتسب کو درخواست دیدی
پی آئی اے کی تمام پروازوں کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی، ترجمان
پاکستانی ائیر لائنز پروازوں کی اجازت کی درخواست دے سکتی ہیں، برطانوی ہائی کمیشن
دلچسپی کا اظہار کرنے والی پارٹیوں میں کئی بڑے تاجر اور بڑی نجی کمپنیاں شامل ہیں
کراچی سے جدہ، دوحہ اوراستنبول کے لیے 8 پروازیں منسوخ کی گئیں
فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا،حالات معمول پر آنے کے بعد پروازیں دوبارہ شروع کردی جائیں گی،ترجمان
51 فیصد اثاثوں کی اس سال اکتوبر میں نج کاری کردی جائے گی،کسی غیرملکی کمپنی نے دلچسپی نہیں دکھائی،سرکاری حکام







