پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 15 روپے سستاMarch 25, 2020ویب ڈیسک0 پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 96 روپے60 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔