سنگین غداری کیس: ہر الزام پر علیحدہ علیحدہ سزائے موت کا حکمDecember 19, 2019جاوید سومرو0 خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے رکن جسٹس نذر اکبر نے فیصلے پر اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے