سنگین غداری کیس:حکومت نظرثانی اپیل دائرنہیں کر سکتی، شائق عثمانیDecember 19, 2019ویب ڈیسک0 حکومت مدعی ہے اور ان کے حق میں فیصلہ ہوا ہے، مدعی اپنے حق میں فیصلہ آنے کے بعد اپیل میں نہیں جا سکتی