پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے، شیری رحمان

تحریک انصاف کی امریکہ میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی کوششیں بھی قابل مذمت ہیں۔

مسلم لیگ ن نے وقت کے ساتھ سبق سیکھا، عبدالقادر پٹیل

پی ٹی آئی کو جلن مولانا فضل الرحمان سے ہے جو قائل ہو گئے۔

آئینی ترمیم پر ہم اور فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے، خورشید شاہ

ملک و قوم اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے قانون سازی کرنا ہمارا حق ہے، کوئی نہیں روک سکتا۔

اسمبلی میں تبدیلیوں کا امکان، سیاستدانوں کے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان

عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، جیل سے باہر آبھی گئے تو مشکلات میں گھرے رہیں گے

پاور شیئرنگ ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس آج طلب

وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ اور پیپلز پارٹی کے تحفظات زیر غور آئیں گے ، ذرائع

تحریک انصاف پر پابندی ، پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ، ذرائع

مناسب حصہ ملنے پر پنجاب حکومت میں شامل ہو سکتے ہیں ، پیپلز پارٹی

ہتک عزت قانون نافذ ہونے سے پہلے صحافیوں کے تحفظات دور کرنے چاہئیں ، یوسف رضا گیلانی

ہتک عزت بل پر مشاورت نہیں ہوئی ، منظور کرتے وقت ہمارا کوئی رکن ایوان میں نہیں تھا ، پیپلز پارٹی

میڈیا کی آزادی کیساتھ کھڑے ہیں ، اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتے ، علی حیدر گیلانی

پیپلز پارٹی کو بی آئی ایس پی کی چیئرمین شپ سمیت اہم وزارتیں ملنے کا امکان

حکومت میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت شروع ، حتمی فیصلہ سی ای سی کرے گی ، ذرائع

پیپلزپارٹی قیادت کی جانب سے سینیٹ کیلئےامیدواروں کےنام فائنل

پنجاب سےفائزہ احمدملک،اسلام آبادسےرانامحمود الحسن امیدوار ہوں گے

پیپلز پارٹی کا گزشتہ انتخابات میں بے وفائی کرنے والوں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

کئی رہنمائوں نے پارٹی میں دوبارہ شمولیت کیلئے سفارشیں کرائیں لیکن بلاول بھٹو نے انکار کیا ، ذرائع

نگران وزیراعظم کیلئے اپنا نام دیں گے ، پیپلز پارٹی

دبئی میں آصف زرداری کی نواز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، فیصل کریم کنڈی

عدالت نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف اقامہ رکھنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔

طبقاتی لڑائی ختم کر کے برداشت کرنے والا جمہوری نظام لانا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ بلوچی پنجابی کا گلا مذہب کی بنیاد پر نہیں کاٹ رہا بلکہ پیٹ کی خاطر کاٹ رہا ہے اور اس مسئلہ کا حل ذوالفقار علی بھٹو کے دیے گئے آئین کے مطابق ہی ہو گا۔

ضیاء الحق اور پرویز مشرف کی باقیات کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کو لے کر افواج پاکستان میں تشویش پھیلائی گئی جبکہ حکمران ہر ماہ تحفے میں مہنگائی کی خوشخبریاں سناتے ہیں۔

آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کا شیڈول طے نہیں ہو سکا، فرحت اللہ بابر

سابق صدر کو کراچی منتقل کرنے سے متعلق انتظامات کئے جا رہے ہیں۔رہنما پیپلز پارٹی

خورشید شاہ کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

خورشید شاہ کو راہداری ریمانڈ کیلئے آج احتساب عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔

اسلام آباد: بلاول کی پیشی پر ایوب چوک میدان جنگ بن گیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب آفس میں پیش ہوئے، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جیالوں کی شہر میں داخلہ پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

فرشتہ واقعہ میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو جیل بھیجا جائے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ جزا اور سزا پر عمل کو یقینی بنائیں گے تو آئندہ جرم نہیں ہو گا۔

فنڈز کم ملنے کی وجہ سے صوبے کی ترقی رک گئی، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سکھر میں ایس آئی یو ٹی کے تحت کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا کرے گا جب کہ گائنی اور بچوں کی سرجری کے لیے الگ سے وارڈ بنا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp