بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچز کو مجبوری قرار دیدیا

باتیں کرنا آسان ہے مگر پاک بھارت میچ نہ کرانے پر اسپانسرز اور براڈ کاسٹرز راضی نہیں ہوتے،اعلیٰ عہدیدار کا بھارتی اخبار کو انٹرویو

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،قومی کرکٹر سدرہ امین قصوروار قرار

بھارت کیخلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غصے میں آ کر اپنا بیٹ زور سے پچ پر مارا،سرزنش کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا،آئی سی سی

بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی دفتر آ کر وصول کر لے، محسن نقوی

ایشیا کپ کامیابی سے منعقد ہوا، ریکارڈ ویو ورشپ ہوئی ،اگلا ایشیا کپ بنگلہ دیش میں پچاس اوورز پر 2027 میں ہوگا

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی معطل کر دیے

یہ فیصلہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے ایک روز بعد کیا گیا

کھل کر بھارتی ٹیم کا مقابلہ کریں، میں سب سنبھال لوں گا، چیئرمین پی سی بی

ایشیا کپ کے فائنل سے قبل محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پیغام دے دیا

ایشیا کپ فائنل، بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ

بی سی سی آئی کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جا رہا،بھارتی میڈیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے

ایشیا کپ سپر فور،پاکستان بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کر گیا

دونوں ٹیموں میں سے جیتنے والی ٹیم فائنل میں بھارت سے مقابلہ کریگی

ملک بھر میں اسکولز کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام تمام صوبوں میں بیک وقت شروع ہو رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

ایشیا کپ سپرفور،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر شکست

بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرانکوائری کریگا ، چیئرمین پی سی بی

سپورٹس میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، آج بھی یہی موقف ہے،نجم سیٹھی،خوشی ہے ایسا جذباتی فیصلہ نہیں کیا جس سے کرکٹ متاثر ہوتی،رمیز راجہ

میچ کی تیاریاں مکمل، پی سی بی نے ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

پاکستان کے میچز میں اینڈی پائی کرافٹ بطور میچ ریفری خدمات انجام نہیں دیں گے، بھارتی میڈیا

بائیکاٹ یا میچ؟ پی سی بی کا فیصلہ تاحال التوا کا شکار، پاکستان کا اگلا ٹاکرا سر پر آن پہنچا

یو اے ای کے خلاف میچ نہ کھیلنے کی صورت میں پاکستان سپرفور مرحلے سے باہر ہو جائے گا

پاک بھارت میچ نو ہینڈ شیک تنازع، میچ ریفری کی تبدیلی کا امکان

پاکستان کا کل یو اے ای کے خلاف میچ ممکنہ طور پر نئے میچ ریفری کی نگرانی میں کھیلا جائے گا، ذرائع

ایشیا کپ ، پاکستان کی دھمکی پر آئی سی سی کا جواب آ گیا

آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہ ہٹانے کی تصدیق کر دی، پی سی بی

پی سی بی کے سخت موقف پر پاکستان کے سامنے اہم تجویز رکھ دی گئی

پاکستان کے میچز میں پائیکرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن کو لگایا جا سکتا ہے، بھارتی میڈیا

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

پورے ایشیا کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی پر قائم رہیں گے،بھارتی ٹیم کا فیصلہ

پی سی بی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویئے کیخلاف آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ دیا

بھارتی کھلاڑیوں نے دانستہ طور پر پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ہاتھ نہ ملا کر کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، ذرائع

 کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی روح کے منافی ہے، محسن نقوی

پاک بھارت میچ میں اسپورٹس مین شپ کی کمی دیکھنے کو ملی

فاسٹ باؤلر وقاص مقصود نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

وقاص مقصود نے 2011ء سے 2023ء تک 81 فرسٹ کلاس میچز، 56 لسٹ اے میچز اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے

پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا

سہ ملکی سیریز 17 تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp