سندھ میں ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوریFebruary 25, 2019ویب ڈیسک0 تنخواہوں میں اطلاق یکم فروری سے ہوگا، کابینہ اجلاس میں فیصلہ