ایک شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت ،پی سی بی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔
عالمی کرکٹ سے ویران میدان آباد ہونے کے ساتھ ساتھ خوب بکری پر دکاندار بھی خوشی سے پھولے نہیں سماتے ،دکانداروں کا کہنا ہے کہ کئی سالوں کے بعد کرکٹ سے وابستہ اشیاء کے خریداروں کاغیر متوقع اضافہ انتہائی خوش کن ہے۔
ٹریفک پولیس لاہو رکے ترجمان کا کہناہے کہ سولہ سو سے زائد ٹریفک اہلکار تعینات ہونگےجوٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کےلیے فرائض انجام دینگے۔


