نئی پاکستانی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ ریلیز ہونے کو تیارJanuary 6, 2020اسد خان0 فلم ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے کہا کہ فلم میں گردش دوراں کی تقلید اور زمانے کی تنقید کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے جسے سب پسند کریں گے۔