پاکستان کو بھارت سے چوکنا رہنا ہوگا، وزیرخارجہMarch 24, 2019ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے بھارتی ڈوزیئر کے معاملے پرمشاورت کے لیے وقت مانگا ہے جسکے بعد بھارت کو جواب دیا جائے گا۔ شاہ محمود قریشی