پروٹیز 262 پر آوٹ،پاکستان کا مایوس کن آغازJanuary 11, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی ٹیم نے آج تک وانڈررز میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیتا ہے۔ 1998 میں دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا گیا ایک ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہونے سے ڈرا ہوا تھا