امریکہ اور برطانیہ نے پاکستان کے نئے سفرا کو ایگریما جاری کر دیےDecember 27, 2018طارق ملک0 برطانیہ میں نامزد پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو برطانوی حکام اور امریکہ میں نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کو امریکی حکام کی جانب سے ایگریما جاری کردیے گئے ہیں