پاکستان میں ترک سرمایہ کاروں کی مشکلات ختم کریں گے، عمران خانJanuary 4, 2019ویب ڈیسک0 پاک ترک بزنس کونسل سے خطاب میں پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ سرمایہ کاری کا فروغ ہماری حکومتی پالیسی میں شامل ہے