سعودی ولی عہد اور وفد کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپردFebruary 14, 2019فرید صابری0 ٹرپل ون بریگیڈ سعودی وفد کی سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گا، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی سیکیورٹی ٹیم کا حصہ ہوں گے