پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاںApril 5, 2020ویب ڈیسک0 کراچی میں کم آمدنی والے ملازمین اورنواحی جزیروں کے ماہی گیروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔