پنجاب میں سیلاب نقصانات، سروے کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

انسانی جانوں، املاک، فصلوں، مویشیوں اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصانات کا تفصیلی تعین کیا جائے گا

فوج کا ریلیف آپریشن جاری، سیلاب سے 393 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سیلاب سے ایک ہزار 711 گھروں کو نقصان پہنچا، ڈی جی پی ڈی ایم اے اسفند یار خٹک

خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کاریسکیو آپریشن جاری

زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی،متاثرہ خاندانوں کو دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کی گئیں

ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتح، پاک فوج کانوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان

سہیل عدنان جیسے باصلاحیت اور محنتی نوجوان قوم کا فخر ہیں،کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 3آپریشنز، 9خوارج مارے گئے

آپریشنز ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اورخیبر کے علاقے باغ میں کئے گئے،ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد،آئی ایس پی آر

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، پاک فوج

پاکستان اور چین دونوں خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم نے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، وزیر اعظم

معرکہ حق میں پاک افواج نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی کو خاک میں ملا دیا

عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی

رافیل جیسے جدید بھارتی جنگی طیارے تباہ ہونا بھارت کے لیے ناقابل تلافی دھچکا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ

وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے

ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے

افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم

دنیا کو اب بھارتی بیانیے پر اعتبار نہیں، کیونکہ %99 جھوٹ پر مبنی ہیں

بھارتی جارحیت سے کہاں کہاں شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج نے تفصیلات بتا دیں

سیالکوٹ اور شکر گڑھ میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں

پاک فوج نے کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں بھارت کی سرلیاون پوسٹ بھی تباہ کر دی

پاک مسلح افواج کی جوابی کارروائیوں میں دشمن کو بھاری نقصان ہوا، سکیورٹی ذرائع

ہم آرمی چیف کی ایک آواز پر لبیک کہیں گے، میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر

بھارت نے اگرپاکستان کے خلاف مہم جوئی کی تو بھرپور جواب ملے گا، ایکس سروس مین

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

وزیراعظم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے

چیمپیئنز ٹرافی، آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری

پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ہلاک

ہلاک دہشت گرد کی شناخت لقمان خان عرف نصرت ولد کمال خان کے نام سے ہوئی، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 27دہشتگرد ہلاک

متعدد ٹھکانے،اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد تباہ،ہلاک دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے،آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز ،13خارجی ہلاک ،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

کارروائیاں بنوں کے علاقے جانی خیل، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کی گئیں، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp