دل کے مریضوں کیلئے اچھی خبر، جسم میں جذب ہونے والا پیس میکر تیارJune 29, 2021ویب ڈیسک0 سائنسدانوں نے ایسا وائرلیس پیس میکر تیار کیا ہے جو بیٹری کے بغیر چلتا ہے اور مریض کے مستحکم ہونے پر جسم میں جذب ہوجاتا ہے