پنجاب کابینہ اجلاس: گنے کی کم ازکم امدادی قیمت 200 روپے فی من کرنے کی منظوریNovember 17, 2020ویب ڈیسک0 اجلاس میں چینی کے نرخوں میں مزید کمی میں موثر اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔