خبردار! ماسک پہن لیں، کورونا کی نئی قسم پاکستان آگئیMay 9, 2022ویب ڈیسک0 ابتدائی ویکسین مکمل کروائیں اور ویکسینیشن مکمل ہونے کے 6 مہینے کے بعد بوسٹر ڈوز لگوائیں، این آئی ایچ