سری لنکا: تیل سے بھرا جہاز ڈوبنے لگا، سمندری حیات کو شدید خطرہ لاحقJune 2, 2021ویب ڈیسک0 جہاز کے ڈوبنے کے باعث ایندھن کے ٹینکوں سے سیکڑوں ٹن تیل سمندر میں جاسکتا ہے جس کے سبب سمندری حیات تباہ ہوسکتی ہے