میرے اور شہبازشریف میں کوئی فرق نہیں،نوازشریف
ایران کے معاملے پر حکومت کا مؤقف حق پر مبنی ہے،ہماری فوجی صلاحیت دفاع کیلئے ہے،سابق وزیر اعظم
ہماری خوش قسمتی ہے کہ پاکستان ایٹمی قوت ہے، نواز شریف
ایران پر حملہ کرنا کونسی انسانیت ہے، ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور رہیں گے،سابق وزیر اعظم
سید عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے کے حقدار تھے، نواز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کو بہت بہتر کر دیا ہے
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر اور فلسطین کامسئلہ حل کیا جائے،نواز شریف
پاکستان کے حالات ماضی میں بھی بہتر ہونے جارہے تھے مگرکچھ سازشیں ہوئیں،سابق وزیر اعظم
ملک میں سیاسی یکجہتی کا ماحول ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی
کسان اور زراعت کی ترقی کے بغیر کوئی ملک معاشی ترقی نہیں کرسکتا
پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے، نواز شریف
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا
سابق وزیراعظم نوازشریف کل پاکستان روانہ ہوں گے
وطن واپسی شیڈ ول کے مطابق ہے،لندن میں قیام میں توسیع کی خبر درست نہیں ، ذرائع
عوام کی آسانی میرے دل کا سکون ہے، نواز شریف
آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا، سابق وزیر اعظم
انتشار پھیلانے والے سنجیدہ مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،نواز شریف
کچھ گروہ سیاست و جمہوریت کے بنیادی اصولوں اور اقدار سے ناواقف ہیں،اب پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جائےگی
مخالفین کو گالم گلوچ اور بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف
اگر ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا
بدتہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کو سیاست بنا دیا گیا، نواز شریف
کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی "تبدیلی" کی سوغاتیں تھیں
بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، کیپٹن (ر)صفدر
خیبر پختونخوا میں نواز شریف کے منصوبے نکال دیں تو کچھ نہیں بچتا
بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، نواز شریف
پنجاب کی رونقیں اور خوشیاں بحال ہو رہیں، اللہ نظر بد سے بچائے
پاکستانی معیشت ترقی کر رہی ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف کی وزیر اعظم سے ملاقات
مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم
اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں، نواز شریف
لاہور سمیت پنجاب کے لوگ مطمئن اور خوش نظر آ رہے ہیں
مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نواز شریف
پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیل دیاگیا تھا اس میں ٹھہراؤ آنا خوش آئند ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف
مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ کو دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
توشہ خانہ کے 300 ڈالر سے زائد مالیت کے تحفے کی نیلامی ہوتی ہے
توشہ خانہ کی مختلف اشیا کے حوالے سے سنسنی خیز پھیلائی جا رہی ہے، جو درست نہیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات،نواز شریف کا پارٹی کو گراس روٹ پر متحرک کرنے کا فیصلہ
ن لیگ کو عوام میں مقبول جماعت بنانے کیلئے تحریک بھی شروع کی جائے گی،ذرائع
مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پر اعتماد میں لیا جائے گا، وزیر اعظم
ملکی ترقی کی راہ میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دے جائے گی، نواز شریف

