دنیا کشمیر سے نظریں موڑ سکتی ہے، پاکستان نہیں: وزیر خارجہSeptember 18, 2019ویب ڈیسک0 ’ نریندر مودی میں اگر ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے کشیمری عوام کو کہے کہ آپ کی فلاح و بہبود ‘کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔