ناسا کاخلائی جہاز مشتری اوراس کے چاندیورپا کے سفر پرروانہ
تحقیقی مشن تعین کرے گا کہ کیا وہاں ایسے حالات ہیں جوزندگی کے لیے موافق ہیں
عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آ سکتے ہیں، ناسا
عملے کے ارکان بوچ ولمور اور سنی ولیمز کو عالمی اسپیس اسٹیشن پر 63 دن ہوگئے ہیں
سورج سے مضبوط شمسی شعلے کا اخراج
شمسی توانائی کے شعلے تابکاری کے طاقتور اخراج ہیں۔
40 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا سیارہ دریافت
اس میں ممکنہ طور پر زندگی کے آثار موجود ہوسکتے ہیں
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والا تیز ترین راکٹ، ناسا نے کام شروع کر دیا
اس سے زمین اور مریخ کے درمیان کا سفر بہت مختصر ہو جائے گا، ناسا
ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے، انسانوں کو مریخ پر منتقل کرنے کا منصوبہ
ناسا کا این آئی اے سی پروگرام تحقیق جاری رکھنے کے لیے فنڈز وصول کررہا ہے، پروگرام ایگزیکٹو جان نیلسن
ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی
درخواست 10 نئے خلاباز گریجوایٹس کی جانب سے ابتدائی دو سال کی تربیت مکمل کرنے کے ساتھ مشروط ہے،رپورٹ
ناسا کا خلا میں ٹماٹر اگانے کا منصوبہ شروع
ٹماٹر اگانے کیلئے 2 مختلف ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کیا جائے گا
زمین کو محفوظ رکھنے کا مشن، ناسا کا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا گیا
خلائی جہاز ٹکرانے کا یہ تجربہ زمین سے تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ کلومیٹر دور کیا گیا ہے
خبردار! چاند پر جرم کی سزا اب زمین پر ملے گی
کینیڈا میں چاند کےقوانین کا بل 29 اپریل کو ہاؤس آف کامنز میں پیش کیا گیا